معاشی بلبلا جسے تفرکی بلبلا ، مالیاتی بلبلہ یا بازاری بلبلہ بھی کہتے ہیں زیادہ حجم میں بنیادی قدر سے بہت زیادہ قدر پر تجارت کو کہتے ہیں۔