طرز ویب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حبالہ طرحبند سے رجوع مکرر)

حبالہ طرحبند (Web Design) سے مراد وہ ہنر ہے جس میں طرحبندیَ وراۓ متن (hypertext) کرتے ہوئے َ معلوماتی مواد (contents) کی، صارف موَخر (End User) کے لیے نمائش کا اہتمام ورلڈ وائڈ ویب پر کیا جاتا ہے۔