حبالی خورد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حبالی خوردات سے رجوع مکرر)
ایک حبالی خورد (web feed) یا خبرجاتی خورد (news feed) دراصل ایک معطیاتی شکلبند (data format) ہے جو صارفین کو مسلسل تحدیثی مواد مہیّا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.
نیز دیکھئے[ترمیم]
- اٹوم (atom standard)
- اسس (ملفی شکلبند) RSS (file format)
- حبالی سندیکت (Web Syndication)