حبالی سندیکت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حبالی سندیکت کا عام رمز

حبالی سندیکت (web syndication) دراصل سندیکت کی ایک شکل ہے جس میں موقع حبالہ (website) کا مواد دوسرے کئی مواقع حبالہ کیلئے دستیاب بنایا جاتا ہے. عموماً، اِس سے مراد کسی موقع سے حبالی خوردات (web feeds) اِس غرض سے مہیّا کرنے کا عمل ہے تاکہ دوسرے لوگوں کو موقع حبالہ کی حالیہ ترین تبدیلیوں یا شامل شدہ مشمولات (مثلاً خبریں یا چوپالی رسالہ جات (forum posts) وغیرہ) کا ایک خلاصہ فراہم کیا جاسکے.







نیز دیکھئے[ترمیم]