حب ریور روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کے مشہور صنعتی علاقے شیرشاہ چورنگی سے شہروع ہونے والی یہ سڑک کراچی میں مواچھ گوٹھ کے علاقے پر ختم ہوتی ہے۔ کراچی کی مشہور آبادی مہاجر کمیپ اور سندھ پولیس کا تربیتی مرکز جو سعیدآباد ٹریننگ سینٹر کہلاتا ہے اسی ‎سڑک پر واقع ہے۔