حتمی حل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
26 فروری 1942ء کو جاری کیا جانے والا ایک خط جس میں جرمن ڈپلومیٹ مارٹن لیوتھر، رینہارڈ ہائیڈرچ کو یہودیوں کے حتمی حل کے لیے انتظامی معاونت کرنے کے احکامات دیے گئے

حتمی حل یا یہودیوں کے سوال کا حتمی حل، دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو تاراج کرنے کا نازی منصوبہ تھا، جس کے نتیجے میں مرگ انبوہ جیسا ہولناک ترین واقعہ رونما ہوا۔ ایڈولف ہٹلر نے اسے یہودیوں کے سوال کا حتمی حل قرار دیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فیوریٹ فرینکوئس. [http://books.google.com/books?id=02PpAAAACAAJ لاجواب سوالات:نازی جرمنی اور یہودیوں کا قتلِ عام (1989), p. 182; ISBN 0-8052-4051-9