حذف (وراثیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم وراثیات (genetics میں حذف (deletion) کا لفظ DNA کی متوالیت میں رونما ہونے والی ایک ایسی ترمیم (طفرہ (mutaion)) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس متوالیت کا کوئی حصہ اپنی جگہ سے غائب ہوجاۓ یا نکل جاۓ، DNA کے علاوہ یہی لفظ اس وقت بھی ادا کیا جاتا ہے کہ جب کوئی لونجسیمہ (chromosome) اسی قسم کی کیفیت کا شکار ہوجاۓ یعنی اس میں موجود DNA کا کوئی حصہ ضائع ہوجاۓ۔