[ترمیم] خارج حرارت تعامل
ایسا تعمل جس میں کیمیای عمل کے نتجے میں حرارت کی شکل میں توانای حاصل ہوتی ہے۔
- reactants → products + energy
A sketch of an exothermic reaction
کیمیای عمل کے لیے جتنی توانای درکار ہوتی ہےاس سے زیادہ توانای خارج ہو جا تی ہے۔یہ فالتو توانای حرارت کی شکل میں پیدا ہوتی ہے۔
[ترمیم] حرارت گیر تعامل