حرک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

علم طب و حکمت میں حرک ایک ایسی خاص قسم کی حرکت کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کوئی نامیہ (organism) اپنے خلقی رویۓ (innate behaviour) کے تحت ردعمل ظاہر کرتے ہوۓ منبہ (stimulus) پیدا کرنے والی کسی مخصوص سمت (یا چیز) کی جانب انتقال کرتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حرک&oldid=489484’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں