حرکیات (میکانیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حَرکیّات (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں کلاسیکی میکانیات (classical mechanics) کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]