حرکیات (طبیعیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
زیر نظر مضمون حرکیات۔ دیگر استعمالات حرکیات (طبیعیات) (ضد ابہام) دیکھیں۔

حَرکیّات (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں قدیم آلاتیات (classical mechanics) کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔


مزید دیکھئے[ترمیم]