حرکیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حرکیت (motility)، ایک حیاتیاتی اِصطلاح ہے، اِس سے مُراد برجستہ (spontaneous) اور سرگرم (active) حرکت کرنا اور اِس دوران توانائی کا اِصراف (consumption) ہے.