حزب المجاہدین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے برسر پیکار عسکری جہادی تنظیموں میں سب سے بڑی تنظیم ہے جس کو امریکا اور مغرب کی طرف سے پابندی کا سامنا ہے۔ اس کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین ہیں