حسابگر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک اساسی حسابگر

حسابگر یا کیلکولیٹر (calculator) ایک ایسی برقی اختراع ہے جو احتساب (calculation)، گنتی یا شماریات کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ حسابگر اور شمارندہ میں فرق یہ ہے کہ حسابگر صرف ریاضیاتی حساب کرسکتا ہے جبکہ شمارندہ بشمول اِس کے متعدد کام سرانجام دے سکتا ہے. جدید حسابگر عموماً چھوٹے، رقمی اور سستے ہوتے ہیں.

[ترمیم] اقسام

Casio fx-991MS scientific calculator 1aa.jpg

[ترمیم] سائنسی حسابگر

سائنسی حسابگر، اساسی حساب عالجوں کے علاوہ ریاضی، مثلثیات اور احصاء میں عام استعمال ہونے والی دالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ سائنسی حسابگر حسابی عالجوں کے رتبہ کا لحاظ کرتے ہیں۔ مثلاً نیچے دیا سادہ احتساب

عالج عالج عالج جواب
سائنسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 14
اساسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 20

ان دو اقسام کے حسابگروں پر وہی کلیدیں دبانے سے جواب مختلف آئے گا۔


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں