حسن صادق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


حسن صادق پاکستان کے مشہور نوحے خواں اور قصیدے خواں ہیں اس وقت آپ کے 25‎ نوحے کے البم‎ ‎آچکے ہیں اور 7 قصیدے کے آچکے ہیں آپ نے نوحے خوانی کی شروعات 1983‎ سے کی اس لیے آپ کو دی لیجنڈ حسن صادق کہا جاتا ہے‎- حسن صادق کے نوحے اور قصیدے‎ ‎صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پسند کیے جاتے ہیں- حسن صادق کی کامیابی میں مشہور شاعر خورشید حیدر، ریحان آظمی اور جواد جعفری کا اہم کردار ہے- حسن صادق کی آواز اتنی پیاری ہے کہ شاید اس لیے ہی مشہور نوحے خواں ندیم سرور انھیں اپنا استاد مانتے ہیں-