حاسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حسوں سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ، حس (sensation).

حاسہ کا لفظ اردو زبان میں انگریزی کے sense سے نزدیک متبادل ہے، اور اسکی جمع حواس ، حسیں اور حسوں بھی کی جاتی ہے۔ علم حیاتیات و سالماتی حیاتیات میں لفظ sense متعدد معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے جن میں حس، شعور اور فہم وغیرہ آجاتے ہیں۔ عام طور پر تو اس سے مراد حس کی بھی لی جاتی ہے یعنی وہ آگاہی (perception) کہ جو کوئی جاندار اپنے حسی یا sensory اعضاء سے آنے والے منبہ (stimulus) سے تحریک پا کر دماغ میں اجاگر کرتا ہے۔ جبکہ علم سالماتی حیاتیات میں اس سے عام طور پر مراد سمجھ اور ادراک (cognition) کے معنوں میں لے کر DNA کے اس طاق (strand) کی لی جاتی ہے کہ جس کی ترمیز (coding) کو لحمیات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔




Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حاسہ&oldid=138209’’ مستعادہ منجانب