حسّی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جسم کے باہر کی معلومات یا ماحول کی تبدیلیاں ذہن تک پہنچانے والے اعضاء کے نظام کو حسّی نظام کہتے ہیں ۔ یہ عصبی نظام کا حصّہ ہے ۔ اس ںظام میں ناک ، کان ، جلد ، زبان ، آنکھ وغیرہ اعضاء شامل ہیں ۔