حسین بدر الدین الحوثی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عربی:حسين بدر الدين الحوثي
(عربی میں: حسين بدر الدين الحوثي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1956
یمن
وفات 10 ستمبر 2004 (عمر 47–48)
مران ضلع، محافظہ صعدہ، یمن
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت یمنی
مذہب زیدی شیعہ
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ مذہبی رہنما ،  سیاست دان ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت حوثی تحریک کا بانی
عسکری خدمات
وفاداری حوثی   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں یمن میں حوثی بغاوت   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسین بدر الدین الحوثی (پیدائش:1956ء-2004ء) ایک یمنی زیدی شیعی رہنما جو حوثی (انصاراللہ) کے بانی تھے۔ حسین حوثی الحق اسلامک پارٹی کی طرف سے 1993ء سے 1997ء تک پارلیمان کے رکن بھی رہے۔ حوثی جو خود کو انصار اللہ کا نا م دیتے ہیں، وہ یمن کی بغاوت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ 2004ء میں حسین حوثی کی سیاسی قوت میں اس وقت اضافہ ہونے لگا جب اسے یمنی شمالی پہاڑیوں کی مذہبی (زیدی شیعہ) اور قبائلی عوام کی تائید حاصل ہونا شروع ہو گئی۔ 2004ء میں حسین حوثی کی وفات کے بعد انصاراللہ کو حوثی تحریک کہا جانا لگا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ماقبل 
---
رہنما الشباب المؤمنین
جون 2004 – ستمبر 2004
مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]