حضرو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حضرو | |
| Hazro | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | اٹک |
| محل وقوع | 33.91 درجے شمال، 72.493 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
پاکستان میں حضرو کا مقام |
|
حضرو ضلع اٹک پنجاب پاکستان کا ایک مشہور شہر ہے جو راولپنڈی اور پشاور کے تقریبا درمیان میں واقع ہے۔ یہ شہر تحصیل حضرو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں زیادہ تر پشتو اور ہندکو زبانیں بولی جاتی ہیں۔