حفر الباطن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
حفر الباطن
سردیوں میں حفر الباطن کا ایک منظر

حفر الباطن سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شمال مشرقی خطے میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ سعودی دارالحکومت ریاض سے شمال کی جانب 480 کلومیٹر اور کویت کی سرحد سے 90 کلومیٹر اور عراق کی سرحد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شہر ایک خشک وادی وادی الباطن میں بسا ہوا ہے۔

فہرست

[ترمیم] آبادی

سال 2005ء میں حفر الباطن کے 35 سے زیادہ قصبہ جات اور گائوں تھے اور کل آبادی 338,636 تھی۔

[ترمیم] اضلاع

حفر الباطن کے اضلاع درج ذیل ہیں۔

  • ابو موسی العشری
  • العزیزیہ الف
  • العزیزیہ ب
  • الخالدیہ
  • الربوہ
  • المحمدیہ
  • البلدیہ
  • الروضہ
  • النیفیہ
  • السلیمانیہ
  • الفیصلیہ

[ترمیم] موسم

حفر الباطن میں درجہ حرارت سردیوں میں 3- سے 5 سنٹی گریڈ اور گرمیوں میں 40 سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ عام طور موسم گرم اور خشک رہتا ہے اور سردیوں میں کچھ مہینوں میں بارش کے امکانات ہوتے ہیں۔


[ترمیم] تصاویر


[ترمیم] حوالہ جات

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں