حقیقی زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حقیقی زندگی ویسے تو عام طور پر تمام عرصۂ حیات کو کہا جاتا ہے۔ لیکن خاص طور پر اس سے یا تو گھریلو زندگی مراد لیا جاتا ہے اور یا معیشت کی زندگی مراد لی جاتی ہے۔