حلقہ این اے۔105

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حلقہ این اے۔105 (گجرات-2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع گجرات
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔105 (گجرات-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لئے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]


اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

چوہدری احمد مختار نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔ [1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔ [2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری پرویز الٰہی پاکستان مسلم لیگ (ق) 78017
چوہدری مبشر حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 64652
محمد افضل گوندل پاکستان تحریک انصاف 47546

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الٰہی نے 78017 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]