حلقہ این اے۔125
حلقہ این اے۔125 (لاہور-8) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع لاہور |
حلقہ |
حلقہ این اے۔125 (لاہور-8) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔125 لاہور-8 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | پیر جاوید اکبر قادری | آزاد |
2 | چوہدری اللہ دتہ ہیرا | آزاد |
3 | چوہدری سلیم علی | آزاد |
4 | حاکم علی بھٹی | آزاد |
5 | حامد خان | پاکستان تحریک انصاف |
6 | خواجہ سعد رفیق | مسلم لیگ ن |
7 | زیب النساء | متحدہ قومی موومنٹ |
8 | سائرہ ڈار | آزاد |
9 | ظہیر الدین بابر | متحدہ دینی محاظ |
10 | عادل راجا | آزاد |
11 | علی احمد صاحب | آزاد |
12 | فیصل مسعود | آزاد |
13 | لیفٹیننٹ کرنل (ر) خالد محمود | آزاد |
14 | محمد جمال ڈوگر | پاکستان سنی تحریک |
15 | محمد نوید چوہدری | پاکستان پیپلز پارٹی |
16 | مفتی محمد تصدق حسین | جمعیت علمائے پاکستان، نورانی |
17 | مظفر علی بھٹی | پاکستان مسلم لیگ (ج) |
18 | میاں جاوید | آزاد |
19 | میاں عبد الوحید | تحریک تحفظ پاکستان |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]
- حلقہ این اے۔118
- حلقہ این اے۔119
- حلقہ این اے۔120
- حلقہ این اے۔121
- حلقہ این اے۔122
- حلقہ این اے۔123
- حلقہ این اے۔124
- حلقہ این اے۔125
- حلقہ این اے۔126
- حلقہ این اے۔127
- حلقہ این اے۔128
- حلقہ این اے۔129
- حلقہ این اے۔130
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-125"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013