این اے-111 (ننکانہ صاحب-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔135 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-111 (ننکانہ صاحب-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل، تحصیل شاہ کوٹ اور تحصیل ننکانہ صاحب (جزوی)۔
ووٹر482,346 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔135 (ننکانہ صاحب۔مع۔شیخوپورہ۔1)

این اے۔136 (ننکانہ صاحب۔مع۔شیخوپورہ۔2)

این اے۔137 (ننکانہ صاحب۔مع۔شیخوپورہ۔3)

حلقہ این اے-111 (ننکانہ صاحب-1) (قدیم: شیخوپورہ-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

چوھدری محمد برجیس طاہر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013