حلقہ این اے-14

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔14 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔14 (کوہاٹ-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع کوہاٹ
حلقہ

حلقہ این اے۔14 (کوہاٹ-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔37، پی ایف۔38 اور پی ایف۔39۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 409,375
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
پیر دلاور شاہ پاکستان پیپلز پارٹی
شہریار آفریدی پاکستان تحریک انصاف
ملک اسد پاکستان مسلم لیگ (ن)
عبدل قدیر خان متحدہ قومی موومنٹ
پیر محمد فہیم جماعت اسلامی
خورشید بیگم شہید عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]