این اے۔166 (بہاولپور-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔183 سے رجوع مکرر)
این اے۔166 (بہاولپور-3)
NA-166 Bahawalpur-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ (بیشتر حصہ) بشمول احمد پور شرقیہ شہر اور اچ شریف۔
ووٹر437,448 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔183 بہاولپور۔1 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔166 (بہاولپور-3) پنجاب کے ضلع بہاولپور سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

عارف عزیز شیخ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013