این اے۔163 (بہاولنگر-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔191 سے رجوع مکرر)
این اے۔163 (بہاولنگر-4)
NA-163 Bahawalnagar-IV
انتخابی حلقہ حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس اور تحصیل ہارون آباد (جزوی) بشمول ہارون آباد شہر۔
ووٹر488,700 [1]
حلقہ
رکنمحمد اعجاز الحق
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتپاکستان مسلم لیگ (ض)
پچھلا حلقہاین اے۔191 بہاولنگر-4 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔163 (بہاولنگر-4) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ [2]

اراکین قومی اسمبلی[ترمیم]

عام انتخابات 2002ء[ترمیم]

سنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو منعقد ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے محمد اعجاز الحق 55,109 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

سنہ 2008ء کے عام انتخابات 18 فروری، 2008ء کو ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد افضل سندھو 83,903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ [4]

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ (ض) کے محمد اعجاز الحق 79,306 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[5]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

سنہ 2018ء کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو منعقد ہوئے جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نور الحسن تنویر نے 91763 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقہ این اے 163 (بہاولنگر 4) سے کامیاب امیدوار درج ذیل ہے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
محمد اعجاز الحق پاکستان مسلم لیگ (ض) 84312

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election Result NA-191 Bahawalnagar-IV Punjab | Pakistan Election 2013 - geo.tv". Archived from the original on 2013-06-09. Retrieved 2014-05-22.
  4. "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos". www.geo.tv. Archived from the original on 9 June 2008. Retrieved 23 July 2018.
  5. "National Assembly of Pakistan". Archived from the original on 2016-09-18. Retrieved 2016-09-10.