این اے۔201 (سكهر۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔199 سے رجوع مکرر)
این اے۔201 سكهر۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع سکھر کی تحصیل صالح پٹ، تحصیل روہڑی (روہڑی شہر کے علاوہ) اور تحصیل پنو عاقل (جزوی)۔
ووٹر376,504 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔199 سکھر۔ll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔201 سكهر۔ll صوبہ سندھ کے ضلع سکھر سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے سید خورشید احمد شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے تھے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-199"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]