این اے۔190 جیکب آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔208 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔190 جیکب آباد
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع جیکب آباد کی جیکب آباد، گڑھی خیرو اور ٹھل (جزوی) تحصیلیں۔
ووٹر497,578 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-196 جیکب آباد (2018)

این اے۔208 جیکب آباد۔l

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔190 جیکب آباد صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

میر اعجاز حسین خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-196 جیکب آباد

امیدوار جماعت ووٹ
محمد میاں سومرو پاکستان تحریک انصاف 92,274
اعجاز حسین جاکھرانی پاکستان پیپلز پارٹی 86,876
دیگر امیدوار (9) متفرق 23,916
کل ڈالے گئے ووٹ 216,726
مسترد کردہ ووٹ 13,660
کل درست ووٹ 203,066

نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو نے 92,274 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-208"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]