این اے۔208 (نوابشاه۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔214 سے رجوع مکرر)
این اے۔208 نوابشاه۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شہید بے نظیر آباد (سابق نوابشاہ) کی تحصیل سکرنڈ، تحصیل دولت پور اور تحصیل دوڑ (جزوی)۔
ووٹر429,942 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔214 نوابشاہ۔ll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔208 نوابشاه۔ll سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد (نوابشاہ) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، سید غلام مصطفی شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے تھے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-214"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]