این اے۔219 (حیدرآباد۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔219 سے رجوع مکرر)
این اے۔219 حیدرآباد۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع حیدرآباد کی تحصیل لطیف آباد (جزوی) اور حیدرآباد شہر کے کچھ علاقے۔
ووٹر424,448 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔219 حیدرآباد۔ll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔219 حیدرآباد۔ll صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد سے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سید طیب حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
محمد مومن کنور آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013