این اے۔213 عمرکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔228 سے رجوع مکرر)
این اے۔213 عمرکوٹ
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع عمر کوٹ
ووٹر589,350
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔228 میرپور خاص۔lll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔213 عمرکوٹ صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نواب محمد یوسف تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
نواب محمد یوسف تالپور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 97967
مخدوم شاہ محمود حسین قریشی پاکستان تحریک انصاف 84574
سہینو متحدہ قومی موومنٹ 4920

نتیجہ [2]

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نواب محمد یوسف تالپور نے 97967 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-228"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]