این اے۔210 (سانگھڑ۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔236 سے رجوع مکرر)
این اے۔210 سانگھڑ۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع سانگھڑ کی تحصیل ٹنڈو آدم، تحصیل شہداد پور اور تحصیل سنجھورو (جزوی)۔
ووٹر600,865 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔236 سانگھڑ۔lll اور این اے۔211 سانگھڑ۔lll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔210 سانگھڑ۔ll سندھ کے ضلع سانگھڑ سے پاکستان قومی کی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

مسلم لیگ (ف) کے امیدوار، روشن دین جونیجو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
روشن دین جونیجو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 100460
امام الدین شوقین پاکستان مسلم لیگ (ف) 85249
ڈاکٹر محمد ایوب شیخ متحدہ قومی موومنٹ 10192

نتیجہ [3]

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے روشن دین جونیجو نے 100460 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-236"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]