حلقہ این اے۔257

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حلقہ این اے۔257 (کراچی-19)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع کراچی
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔257 (کراچی-19) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لئے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]


اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

ساجد احمد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔ [1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ [2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
ساجد احمد متحدہ قومی موومنٹ 125222
فاروق خان آزاد 23736
نسیم خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 13670

متحدہ قومی موومنٹ کے ساجد احمد نے 125222 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]