این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔268 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع سوراب
ضلع قلات
ضلع مستونگ
ووٹر239,161
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-267 (مستونگ۔شہید سکندر آباد۔قلات)

این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ) پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

ڈاکٹر آیت اللہ درانی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[2]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حلقہ این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]