این اے-47 (اسلام آباد-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔48 سے رجوع مکرر)
این اے۔47 (اسلام آباد-2)
NA-47 Islamabad-II
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہاسلام آباد شہر (جزوی)، بارہ کہو ٹاؤن اور دیہی علاقے۔
ووٹر433,202 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔52 (اسلام آباد-1) اور

این اے۔53 (اسلام آباد-2)

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے-47 (اسلام آباد-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

انجم عقیل خان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2018[ترمیم]

عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، عمران خان الیکشن جیت گئے۔

انتخابات 2024[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 8 فروری، 2024 کو منعقد ہوں گے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]