این اے-22 (مردان-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔9 سے رجوع مکرر)
این اے-22 (مردان-2)
NA-22 Mardan-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مردان کی تحصیل گڑھی کپورا اور تحصیل مردان (جزوی) بشمول مردان شہر اور مردان چھاؤنی کا علاقہ۔
ووٹر419,713 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-21 (مردان-2)

این اے-22 (مردان-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔23، پی ایف۔24 اور پی ایف۔30۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

  • عوامی نیشنل پارٹی کے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,177
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
شازیہ اورنگزیب خان پاکستان پیپلز پارٹی
ناصر خان پاکستان تحریک انصاف
خواجہ محمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
قیوم خان متحدہ قومی موومنٹ
ماع السماء عریانی (ایڈووکیٹ) آل پاکستان مسلم لیگ
عطاء الرحمان جماعت اسلامی
انعام خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
امیر حیدر خان ہوتی عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
امیر حیدر خان ہوتی عوامی نیشنل پارٹی 44701
ناصر خان پاکستان تحریک انصاف 42034
نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی پاکستان مسلم لیگ (ن) 32006

عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی نے 44701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2024ء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]