حموی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حموی

حموی (HMMWV / Humvee) امریکہ اور چند دیگر افواج کے زیر استعمال جدید ترین فوجی گاڑی ہے۔ اس کی 17 اقسام ہیں اور یہ جنگ کے دوران بے شمار کاموں کے استعمال ہوتی ہے۔

HMMWV حموی لفظ High Mobility Multipurpose Wheeled Vehicle کا محفف ہے۔ یہ گاڑی عراق کی جنگ میں بہت زیادہ استعمال ہوئی ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حموی&oldid=745721’’ مستعادہ منجانب