حمید گل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمید گل
تفصیل= Hamid Gul, in the Pakistani Army
تفصیل= Hamid Gul, in the Pakistani Army

ڈائرکٹر جنرل ہائے آئی ایس آئی
مدت منصب
29 مارچ 1987 – 4 اکتوبر 1989
اختر عبدالرحمان
شمش الرحمان کلو
معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرگودھا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اگست 2015ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مری   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان ملٹری اکیڈمی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
یونٹ 19th Lancers, Army Armoured Corps
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر 1st Armoured Division, ملتان
DG Military Intelligence (DGMI)
DG انٹر سروسز انٹلیجنس (ISI)
II Strike Corps، ملتان
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء
پاک بھارت جنگ 1971ء
افغانستان میں سوویت جنگ
Battle of Jalalabad
Afghanistan War of 1989
Operation Rakhshak

جنرل حمید گل معروف اعلیٰ سطحی پاکستانی فوجی آفیسر تھے۔ آپ آئی ایس آئی کے سربراہ رہے،

پیدائش

20 نومبر 1936ء کو سرگودھا کے یوسف زئی پٹھان گھرانے میں جنم لیا

عملی زندگی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل ملٹری انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر29 مارچ 1987 تا 4 اکتوبر 1989ء تعینات رہے۔

انھیں مارچ 1987ء میں اس وقت کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق نے جنرل اختر عبد الرحمان کی جگہ آئی ایس آئی کا سربراہ بنایا تھا۔ وہ دو برس تک اس عہدے پر فائز رہے اور یہ وہ دور تھا جب افغانستان میں سوویت جنگ اپنے اختتامی مراحل میں تھی۔

آئی ایس آئی کی سربراہی کے زمانے میں ہی وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف دائیں بازو اور اس طرف جھکاؤ رکھنے والی جماعتوں کے سیاسی گروپ ’اسلامی جمہوری اتحاد‘ کے تخلیق کاروں میں بھی شامل رہے۔

تصانیف

  • ایفائے عہد
  • ایک جنرل سے انٹرویو

وفات

15 اگست 2015ء کو جنرل حمید گل اپنے اہل خانہ کے ساتھ مری گئے تھے، ان طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا اور وہاں کچھ دیر کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی وجہ دماغ کی شریان بتایا جاتا ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کی تدفین ریس کورس گرائونڈ راولپنڈی کے قبرستان میں کی گئی ۔

حوالہ جات

فوجی دفاتر
ماقبل  ڈائرکٹر جنرل ہائے بین الخدماتی مخابرات (آئی ایس آئی)
1987–1989
مابعد 
  1. Former ISI chief Lt-Gen (Retd) Hamid Gul passes away