حنا ربّانی کھر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
حنا رباّنی کھر

حنا ربّانی کھر 1977میں ملتان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی ہیں جنہوں نے 2009-2010 قومی بجٹ پیش کیا۔ حنا رشتہ میں غلام مصطفے کھر کی بھانجی ہے۔

[ترمیم] تعلیمی پس منظر

آپ نے 1999 میں لاھور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے معاشیات میں گریجویشن کیا اور 2001 میں [[یونیورسٹی آف ے ایم بی اے کی سند حاصل کی،

[ترمیم] سیاسی پس منظر

آپ نے 2002 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر حصہ لے کر رکن پارلیمان منتخب ہوئیں۔ 2008 کے انتخابات میں آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر مظفّر گڑھ کی قومی اسمبلی کی نشت پر کامیابی حاصل کی،

[ترمیم] وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کے فروری 2011ء میں استعفی کے چھ ماہ بعد جولائی 2011ء میں گیلانی نے حنا کو وزیر خارجہ مقرر کیا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں