حنوتسن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حنوتسن Henutsen |
|
|---|---|
گیزہ میں حنوتسن ہرم |
|
| خطاب | مصر کی ملکہ |
| مذہب | قدیم مصری مذہب |
| شریک حیات | خوفو |
| اولاد | مینخاف یکم فرعون خفرع خوفوخاف یکم |
| والدین | سنفرو اور نا معلوم ملکہ |
حنوتسن (Henutsen) چوتھے شاہی سلسلہ کی ایک قدیم مصری ملکہ تھی۔ وہ فرعون سنفرو کی بیٹی اور فرعون خوفو کی بیوی تھی۔
سوانح حیات [ترمیم]
حنوتسن سنفرو کی بیٹی تھی۔ حنوتسن نے اپنے سوتیلے بھائی خوفو سے شادی کی۔
| ویکیمیڈیا العام میں حنوتسن سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |