حنیف محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حنیف محمد
پاکستان.svg.png پاکستان
ذاتی معلومات
اصل نام حنیف محمد
تاریخ پیدائش 21 دسمبر 1934 (1934-12-21) (عمر 78)
جونا گڑھ, بھارت
کردار بلے بار
طریقہ بلےبازی دائيں ہاتھ سے
طریقہ گیندبازی دائيں آف اسپنر
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹیسٹ (کیپ 4) 16 اکتوبر 1952: بمقابلہ بھارت
آخری ٹیسٹ 24 اکتوبر 1969: بمقابلہ نیوزی لینڈ
بین الا قوامی کرکٹ شماریات
فرسٹ کلاس ٹيسٹ
کل میچ 238 55
کل دوڑیں 17059 3915
اوسط بلے بازی 52,32 43,98
50/100 55 / 66 12 / 15
بہترین اسکور 499 337
کل گیند کرائے 2766 206
وکٹ 53 1
اوسط گیند بازی 28,49 95,00
5 وکٹ 0 0
10 وکٹ 0 0
بہترین گیند بازی 3/4 1/1
کیچ/سٹمپ 178 / -- -- / 40

آخری ترمیم 16 مارچ, 2012
حوالہ: [1]

حنیف محمد پاکستان کی طرف سے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ یہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ اور فرسٹ کلاس میچ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بننانے کا ریکاڈ بھی رکھتے ہیں۔ ان کو ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے طویل اننگز کھیلنے کا بھی عزاز حاصل ہے۔ ان کو "لٹل ماسڑ" کے نام سب بھی جانا جاتا ہے۔