حوتیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
حوتیات |
| تاریخ |
حیوانیات کی اس شاخ حوتیات (حوت = وہیل مچھلی جو کہ ایک پستانیہ ہے اور -یات = علم /مطالعہ /سائنس) میں بحری ثدییوں (marine mammals) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Cetology کہا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں حوتیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |