حکم امتناعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Injunction

عدالت کا وہ باضابطہ حکم جس کے ذریعے کسی فریق مقدمہ کو کسی کام کے کرنے یا منع کرنے کے لیے کہا گیا ہو۔ عدالت جس فریق کو حکم امتناعی دیتی ہے اس کا آئینی فرض ہوتا ہے کہ عدالت کے حکم کی تعمیل کرے۔ حکم امتناعی ان مقدمات میں دیاجاتا ہے۔ جس کے متعلق یہ اندیشہ ہو کہ فریق ثانی اس کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ جس شخص کو حکم امتناعی مل چکا ہو۔ اگر وہ ان احکام کی تعمیل نہ کرے تو اس کے خلاف توہین عدالت کے جرم میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔