حکومت پاکستان
| پاکستان |
مقالہ بسلسلہ مضامین: |
|
|
|
آئین
وفاقی حکومت
عدلیہ
|
|
|
حکومت پاکستان(انگریزی: Government of Pakistan) وفاقی پارلیمانی نظام ہے۔ [1] جس میں صدر مملکت کا انتخاب عوام کی بجائے منتخب پارلیمان کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہے جو کو پاکستان کی افواج کا کمانڈر انچیف بھی ہوتا ہے۔ وزیر اعظم جو کہ انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے، پارلیمانی اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے۔ صدر مملکت اور وزیر اعظم کا انتخاب اور تعیناتی بالکل جدا پہلو رکھتے ہیں اور ان کے دور حکومت کا آئینی طور پر آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ 6 ستمبر 2008ء کو پاکستان کے الیکٹورل کالج جو کہ ایوان بالا (senate)، ایوان زیریں (National Assembly) چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، آصف علی زرداری کو پانچ سال کی مدت کے لیے پاکستان کا گیارہواں صدر منتخب کیا۔ عام طور پر وزیر اعظم ایوان زیریں کی اکثریتی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اور ملک کا انتظام کابینہ کی مدد سے چلاتا ہے جو کہ مجلس شوریٰ کے دونوں ایوانوں بالا اور زیریں سے منتخب کیے جاتے ہیں۔
فہرست |
وفاق کا نقشہ [ترمیم]
ایگزیکٹو [ترمیم]
صدر
وزیراعظم
قومی سلامتی کونسل
پارلیمان [ترمیم]
آئینی مشاورت [ترمیم]
صوبائی حکومتیں [ترمیم]
لوکل گورنمنٹ [ترمیم]
حکومت آزاد کشمیر [ترمیم]
- حکومت آزاد جموں و کشمیر
- حکومت شمالی علاقہ جات (گلگت بلتستان)
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "
Bz9CP0os_hQN68AZ3dnIwN3C3MDAyOPYDNvXwMjQwNnI6B8pFm8n79RqJuJp6GhhZmroYGRmYeJk0-Yp4G7izEB3eEg-_DrB8kb4ACOBvp-Hvm5qfoFuREGWSaOigDeD0uL/dl2/d1/L2dJQSEvUUt3QS9ZQnB3LzZfVUZKUENHQzIwT0gwODAySFMyNzZWMzEwMDE!/ About Government". Government of Pakistan. http://202.83.164.26/wps/portal/!ut/p/c1/04_SB8K8xLLM9MSSzPy8x
Bz9CP0os_hQN68AZ3dnIwN3C3MDAyOPYDNvXwMjQwNnI6B8pFm8n79RqJuJp6GhhZmroYGRmYeJk0-Yp4G7izEB3eEg-_DrB8kb4ACOBvp-Hvm5qfoFuREGWSaOigDeD0uL/dl2/d1/L2dJQSEvUUt3QS9ZQnB3LzZfVUZKUENHQzIwT0gwODAySFMyNzZWMzEwMDE!/. Retrieved 2009-03-05.
بیرونی روابط [ترمیم]
- حکومت پاکستان
- صدر پاکستان
- ایوان بالا، حکومت پاکستان
- ایوان زیریں، حکومت پاکستان
- سپریم کورٹ آف پاکستان
|
|||||||||||