حکومت پنجاب
| پاکستان |
مقالہ بسلسلہ مضامین: |
|
|
|
آئین
عدلیہ
|
|
|
حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں سرحد، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجستھان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔
فہرست |
عہدیدار [ترمیم]
- گورنر پنجاب: لطیف کھوسہ
- وزیر اعلٰی پنجاب: میاں شہباز شریف
صوبائی قانون ساز اسمبلی [ترمیم]
صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔
حکومت پنجاب كا پرچم [ترمیم]
مزید دیکھیے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔