حکیم ناطق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حکیم ناطق بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کی شاعری کا مجموعہ ہے۔ آپ کی غزلوں کا دوسرا مجموعہ لبَ کشا، مضراب، قاب قوسین نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہو چکی ہیں -