حیاتی آلاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حیاتی آلاتیات (انگریزی: Biomechanics) جانداروں پر آلاتیاتی اُصولوں کو اطلاق ہے.

اِس شعبۂ علم میں طبیعیاتی اور ہندسیاتی تصوّرات کے تحت جسمانی اعضاء کی حرکت اور اُن پر عمل کرنے والی قوّتوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.


مزید دیکھئے[ترمیم]