حیاتی طبیعیات

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حیاتی طبیعیات، حیاتیاتی طبیعیات یا طبیعی حیاتیات (انگریزی: Biophysics) ایک متعدد الاختصاصات (interdisciplinary) علم ہے جو نظریہ جات اور طریقہ ہائے طبیعیات کو استعمال میں لاکر حیاتیاتی نظامات پر تحقیق کرتی ہے.

سلیس الفاظ میں، حیاتیاتی طبیعیات میں طبیعیاتی اُصولوں کا اطلاق کرکے حیاتیاتی سوالات کو حل کیا جاتا ہے، جیسے عصبی رَو کی ترسیل وغیرہ.



[ترمیم] مزید دیکھئے



 م  ب  ت 
حیاتیات کے زیریں قواعد
تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات