حیاتی طرزیات

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حیاتی طرزیات یا حیاتیاتی طرزیات (انگریزی: Biotechnology) ؛ طرزیات (technology) اور حیاتیات کے باھم اشتراک سے حاصل ہونے والا علم یا سائنس ہے جس میں طرزیات کو زندہ اجسام سے متعلق بنا کر استعمال کیا جاتا ہے. باالفاظِ دیگر یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ حیاتیات کے مختلف شعبہ جات میں، طرزیات کی اختراعات اور اسکی جدت کو اختیار کرتے ہوۓ تخقیق کی جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کے میثاق حیاتیاتی تنوع (Convention on Biological Diversity) کے مطابق حیاتی طرزیات کی تعریف یوں کی گئی ہے کہ:

  • حیاتی طرزیات سے مراد کوئی بھی ایسا طرزیاتی نفاذ ہے کہ جو حیاتی نظام کو، زندہ نامیات یا انسے ماخوذات کو پیداوار بنانے یا اسمیں ترمیم کرنے کیلیۓ یا مخصوص مصارف کی عملکاری میں استعمال کرتا ہو۔
  • Biotechnology means any technological application that uses biological systems, living organisms, or derivatives thereof, to make or modify products or processes for specific use.




 م  ب  ت 
حیاتیات کے زیریں قواعد
تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات